یرمِیاہ 18:15 Urdu Bible Revised Version (URD)

لیکن میرے لوگ مُجھ کو بُھول گئےاور اُنہوں نے بطالت کے لِئے بخُور جلایااور اُس نے اُن کی راہوں میں یعنی قدِیم راہوںمیں اُن کو گُمراہ کِیاتاکہ وہ پگڈنڈیوں میں جائیں اور اَیسی راہ میںجو بنائی نہ گئی۔

یرمِیاہ 18

یرمِیاہ 18:11-16