اِس لِئے خُداوند یُوں فرماتا ہے کہدریافت کرو کہ قَوموں میں سے کِسی نےکبھی اَیسی باتیں سُنی ہیں؟اِسرائیل کی کُنواری نے نِہایت ہَولناککام کِیا۔