خُداوند یُوں فرماتا ہے کہملعُون ہے وہ آدمیجو اِنسان پر توکُّل کرتا ہے اور بشر کو اپنا بازُو جانتاہے اور جِس کا دِل خُداوند سے برگشتہ ہوجاتا ہے۔