یرمِیاہ 17:20 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُن سے کہدے کہ اَے شاہانِ یہُودا ہ اور اَے سب بنی یہُوداہ اور یروشلیِم کے سب باشِندو جو اِن پھاٹکوں میں سے آتے جاتے ہو خُداوند کا کلام سُنو۔

یرمِیاہ 17

یرمِیاہ 17:15-26