نہ لوگ ماتم کرنے والوں کو کھانا کِھلائیں گے تاکہ اُن کو مُردوں کی بابت تسلّی دیں اور نہ اُن کو دِلداری کا پِیالہ دیں گے کہ وہ اپنے ماں باپ کے غم میں پِئیں۔