یرمِیاہ 16:4 Urdu Bible Revised Version (URD)

کہ وہ بُری مَوت مریں گے ۔ نہ اُن پر کوئی ماتم کرے گا اور نہ وہ دفن کِئے جائیں گے ۔ وہ سطحِ زمِین پر کھاد کی مانِند ہوں گے ۔ وہ تلوار اور کال سے ہلاک ہوں گے اور اُن کی لاشیں ہوا کے پرِندوں اور زمِین کے درِندوں کی خُوراک ہوں گی۔

یرمِیاہ 16

یرمِیاہ 16:1-6