اِس لِئے دیکھ مَیں اِس مرتبہ اُن کو آگاہ کرُوں گا ۔ مَیں اپنا ہاتھ اور اپنا زور اُن کو دِکھاؤُں گا اور وہ جانیں گے کہ میرا نام یہووا ہ ہے۔