یرمِیاہ 16:17 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیونکہ میری آنکھیں اُن کی سب روِشوں پر لگی ہیں ۔ وہ مُجھ سے پوشِیدہ نہیں ہیں اور اُن کی بدکرداری میری آنکھوں سے چُھپی نہیں۔

یرمِیاہ 16

یرمِیاہ 16:8-18