یرمِیاہ 16:1-3 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. خُداوند کا کلام مُجھ پر نازِل ہُؤا اور اُس نے فرمایا۔

2. تُو بِیوی نہ کرنا ۔ اِس جگہ تیرے ہاں بیٹے بیٹِیاں نہ ہوں۔

3. کیونکہ خُداوند اُن بیٹوں اور بیٹِیوں کی بابت جو اِس جگہ پَیدا ہُوئے ہیں اور اُن کی ماؤں کی بابت جِنہوں نے اُن کو وِلادت دی اور اُن کے باپوں کی بابت جِن سے وہ پَیدا ہُوئے یُوں فرماتا ہے۔

یرمِیاہ 16