خُداوند فرماتا ہے تُو نے مُجھے ترک کِیا اور برگشتہ ہو گئیاِس لِئے مَیں تُجھ پر اپنا ہاتھ بڑھاؤُں گا اور تُجھےبرباد کرُوں گامَیں تو ترس کھاتے کھاتے تنگ آ گیا۔