اُن کے اُمرا اپنے ادنیٰ لوگوں کو پانی کے لِئےبھیجتے ہیں ۔وہ چشموں تک جاتے ہیں پر پانی نہیں پاتےاور خالی گھڑے لِئے لَوٹ آتے ہیں ۔وہ شرمِندہ و پشیمان ہو کر اپنے سر ڈھانپتے ہیں۔