یرمِیاہ 14:18 Urdu Bible Revised Version (URD)

اگر مَیں باہر مَیدان میں جاؤُں تو وہاں تلوار کےمقتُول ہیں!اور اگر مَیں شہر میں داخِل ہوؤں تو وہاں کالکے مارے ہیں!ہاں نبی اور کاہِن دونوں ایک اَیسے مُلک کوجائیں گےجِسے وہ نہیں جانتے۔

یرمِیاہ 14

یرمِیاہ 14:9-21