یرمِیاہ 14:16 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور جِن لوگوں سے وہ نبُوّت کرتے ہیں وہ کال اور تلوارکے سبب سے یروشلیِم کے کُوچوں میں پھینک دِئے جائیں گے ۔ اُن کو اور اُن کی بِیوِیوں اور اُن کے بیٹوں اور اُن کی بیٹِیوں کو دفن کرنے والا کوئی نہ ہو گا ۔ مَیں اُن کی بُرائی اُن پر اُنڈیل دُوں گا۔

یرمِیاہ 14

یرمِیاہ 14:9-22