یرمِیاہ 14:10 Urdu Bible Revised Version (URD)

خُداوند اِن لوگوں سے یُوں فرماتا ہے کہ اِنہوں نے گُمراہی کو یُوں دوست رکھّا ہے اور اپنے پاؤں کونہیں روکا اِس لِئے خُداوند اِن کو قبُول نہیں کرتا ۔ اب وہ اِن کی بدکرداری یاد کرے گا اور اِن کے گُناہ کی سزا دے گا۔

یرمِیاہ 14

یرمِیاہ 14:1-11