یرمِیاہ 13:10 Urdu Bible Revised Version (URD)

یہ شرِیر لوگ جو میرا کلام سُننے سے اِنکار کرتے ہیں اور اپنے ہی دِل کی سختی کے پَیرو ہوتے اور غَیر معبُودوں کے طالِب ہو کر اُن کی عِبادت کرتے اور اُن کو پُوجتے ہیں وہ اِس کمر بند کی مانِند ہوں گے جو کِسی کام کا نہیں۔

یرمِیاہ 13

یرمِیاہ 13:5-19