کیا میری مِیراث میرے لِئے ابلق شِکاریپرِندہ ہے؟کیا شِکاری پرِندے اُس کو چاروں طرفگھیرے ہیں؟آؤ سب دشتی درِندوں کو جمع کرو ۔اُن کو لاؤ کہ وہ کھا جائیں۔