اُنہوں نے گیہُوں بویا پر کانٹے جمع کِئے ۔اُنہوں نے مشقّت کھینچی پر فائِدہ نہ اُٹھایا ۔خُداوند کے قہرِ شدِید کے سبب سے اپنے انجامسے شرمِندہ ہو۔