اُنہوں نے اُسے وِیران کِیاوہ وِیران ہو کر مُجھ سے فریادی ہے ۔ساری زمِین وِیران ہو گئیتَو بھی کوئی اِسے خاطِر میں نہیں لاتا۔