یرمِیاہ 11:14 Urdu Bible Revised Version (URD)

پس تُو اِن لوگوں کے لِئے دُعا نہ کر اور نہ اِن کے واسطے اپنی آواز بُلند کر اور نہ مِنّت کر کیونکہ جب یہ اپنی مُصِبیت میں مُجھے پُکاریں گے مَیں اِن کی نہ سنُوں گا۔

یرمِیاہ 11

یرمِیاہ 11:5-23