یرمِیاہ 11:12 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب یہُودا ہ کے شہر اور یروشلیِم کے باشِندے جائیں گے اور اُن معبُودوں کو جِن کے آگے وہ بخُور جلاتے ہیں پُکاریں گے پر وہ مُصِیبت کے وقت اُن کو ہرگِز نہ بچائیں گے۔

یرمِیاہ 11

یرمِیاہ 11:9-20