یرمِیاہ 10:4 Urdu Bible Revised Version (URD)

وہ اُسے چاندی اور سونے سے آراستہ کرتے ہیںاور اُس میں ہتھوڑوں سے میخیں لگا کر اُسےمضبُوط کرتے ہیں تاکہ قائِم رہے۔

یرمِیاہ 10

یرمِیاہ 10:1-9