یرمِیاہ 10:13 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُس کی آواز سے آسمان میں پانی کی فراوانی ہوتی ہےاور وہ زمِین کی اِنتِہا سے بُخارات اُٹھاتا ہے ۔وہ بارِش کے لِئے بِجلی چمکاتا ہےاور اپنے خزانوں سے ہوا چلاتا ہے۔

یرمِیاہ 10

یرمِیاہ 10:8-16