یرمِیاہ 1:9 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب خُداوند نے اپنا ہاتھ بڑھا کر میرے مُنہ کو چُھؤا اور خُداوند نے مُجھے فرمایا دیکھ مَیں نے اپنا کلام تیرے مُنہ میں ڈا ل دِیا۔

یرمِیاہ 1

یرمِیاہ 1:3-16