گِنتی 8:1-2 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اور خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا کہ۔

2. ہارُون سے کہہ جب تُو چراغوں کو رَوشن کرے تو ساتوں چراغوں کی رَوشنی شمعدان کے سامنے ہو۔

گِنتی 8