گِنتی 5:30-31 Urdu Bible Revised Version (URD)

30. اور وہ اپنی بِیوی سے غَیرت کھانے لگے اَیسے حال میں وہ اُس عَورت کو خُداوند کے آگے کھڑی کرے اور کاہِن اُس پر یہ ساری شرِیعت عمل میں لائے۔

31. تب مَرد گُناہ سے بری ٹھہرے گااور اُس عَورت کا گُناہ اُسی کے سر لگے گا۔

گِنتی 5