اور جو مِدیانی عَورت ماری گئی اُس کا نام کزبی تھا ۔ وہ صُور کی بیٹی تھی جو مِدیان میں ایک آبائی خاندان کے لوگوں کا سردار تھا۔