گِنتی 20:21-23 Urdu Bible Revised Version (URD)

21. یوں ادُو م نے اِسرا ئیل کو اپنی حدُود سے گُذرنے کا راستہ دینے سے اِنکار کِیا اِس لِئے اِسرا ئیل اُس کی طرف سے مُڑ گیا۔

22. اور بنی اِسرائیل کی ساری جماعت قادِ س سے روانہ ہو کر کوہِ ہور پُہنچی۔

23. اور خُداوند نے کوہِ ہور پر جو ادُو م کی سرحد سے مِلا ہُؤا تھا مُوسیٰ اور ہارُو ن سے کہا۔

گِنتی 20