گِنتی 17:12-13 Urdu Bible Revised Version (URD)

12. اور بنی اِسرائیل نے مُوسیٰ سے کہا ۔ دیکھ ہم نیست ہُوئے جاتے ۔ ہم ہلاک ہُوئے جاتے ۔ ہم سب کے سب ہلاک ہُوئے جاتے ہیں۔

13. جو کوئی خُداوند کے مسکن کے نزدِیک جاتا ہے مَر جاتا ہے ۔ تو کیا ہم سب کے سب نیست ہی ہو جائیں گے؟۔

گِنتی 17