گِنتی 15:1-2 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اور خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا۔

2. بنی اِسرائیل سے کہہ جب تُم اپنے رہنے کے مُلک میں جو مَیں تُم کو دیتا ہُوں پُہنچو۔

گِنتی 15