3. چُنانچہ مُوسیٰ نے خُداوند کے اِرشاد کے مُوافِق دشتِ فاران سے اَیسے آدمی روانہ کِئے جو بنی اِسرائیل کے سردار تھے۔
4. اُن کے یہ نام تھے ۔رُوبن کے قبِیلہ سے زکُور کا بیٹا سَمّو عَ۔
5. اور شمعُو ن کے قبِیلہ سے حور ی کا بیٹا سافط۔
6. اور یہُوداہ کے قبِیلہ سے یفُنّہ کا بیٹا کالِب۔
7. اور اِشکار کے قبِیلہ سے یُوسف کا بیٹا اِجال۔
8. اور افرائِیم کے قبِیلہ سے نُون کا بیٹا ہوسِیع۔
9. اور بنیمِین کے قبِیلہ سے رفُو کا بیٹا فَلتی۔
10. اور زبُولُون کے قبِیلہ سے سود ی کا بیٹا جدّی ایل۔
11. اور یُوسف کے قبِیلہ یعنی منسّی کے قبِیلہ سے سُوسیکا بیٹا جدّ ی۔