11. اور یُوسف کے قبِیلہ یعنی منسّی کے قبِیلہ سے سُوسیکا بیٹا جدّ ی۔
12. اور دان کے قبِیلہ سے جملّی کا بیٹا عَمی ایل۔
13. اور آشر کے قبِیلہ سے مِیکاا یل کا بیٹا ستُور۔
14. اور نفتالی کے قبِیلہ سے وُفسی کا بیٹا نخبی۔
15. اور جد کے قبِیلہ سے ماکی کا بیٹا جیُوایل۔
16. یِہی اُن لوگوں کے نام ہیں جِن کو مُوسیٰ نے مُلک کا حا ل دریافت کرنے کو بھیجا تھا اور نُون کے بیٹے ہوسِیع کا نام مُوسیٰ نے یشُوع رکھّا۔