گِنتی 11:1-3 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. پِھر وہ لوگ کُڑکُڑانے اور خُداوند کے سُنتے بُرا کہنے لگے ۔ چُنانچہ خُداوند نے سُنا اور اُس کا غضب بھڑکا اور خُداوند کی آگ اُن کے درمِیان جل اُٹھی اور لشکر گاہ کو ایک کنارے سے بھسم کرنے لگی۔

2. تب لوگوں نے مُوسیٰ سے فریاد کی اور مُوسیٰ نے خُداوند سے دُعا کی تو آگ بُجھ گئی۔

3. اور اُس جگہ کا نام تبعیر ہ پڑا کیونکہ خُداوند کی آگ اُن میں جل اُٹھی تھی۔

گِنتی 11