گِنتی 10:20-24 Urdu Bible Revised Version (URD)

20. اور جد کے قبِیلہ کے لشکر کا سردار دعُوایل کا بیٹا اِلیاسف تھا۔

21. پِھر قہاتیوں نے جو مَقدِس کو اُٹھاتے تھے کُوچ کِیا اور اُن کے پُہنچنے تک مسکن کھڑا کر دِیا جاتا تھا۔

22. پِھر بنی افرائِیم کے لشکر کا جھنڈا نِکلا اور وہ اپنے دَلوں کے مُطابِق چلے ۔ اُن کے لشکر کا سردارعمِّیہُود کا بیٹا الِیسمع تھا۔

23. اور منسّی کے قبِیلہ کے لشکر کا سردار فدا ہصور کا بیٹا جَملی ایل تھا۔

24. اور بنیمِین کے قبِیلہ کے لشکر کا سردار جِدعُو نی کا بیٹا اَبِدان تھا۔

گِنتی 10