گلتِیوں 6:17-18 Urdu Bible Revised Version (URD)

17. آگے کو کوئی مُجھے تکلِیف نہ دے کیونکہ مَیں اپنے جِسم پر یِسُو ع کے داغ لِئے ہُوئے پِھرتا ہُوں۔

18. اَے بھائِیو! ہمارے خُداوند یِسُو ع مسِیح کا فضل تُمہاری رُوح کے ساتھ رہے ۔ آمِین۔

گلتِیوں 6