27. اور تُم سب جِتنوں نے مسِیح میں شامِل ہونے کا بپتِسمہ لِیا مسِیح کو پہن لِیا۔
28. نہ کوئی یہُودی رہا نہ یُونانی۔ نہ کوئی غُلام نہ آزاد ۔ نہ کوئی مَرد نہ عَورت کیونکہ تُم سب مسِیح یِسُو ع میں ایک ہو۔
29. اور اگر تُم مسِیح کے ہو تو ابرہا م کی نسل اور وعدہ کے مُطابِق وارِث ہو۔