کیونکہ تُم جانتے ہو کہ خُداوند کی طرف سے اِس کے بدلہ میں تُم کو مِیراث مِلے گی ۔ تُم خُداوند مسِیح کی خِدمت کرتے ہو۔