پَیدایش 9:26-29 Urdu Bible Revised Version (URD)

26. پِھر کہا خُداوندسِم کا خُدا مُبارک ہواور کنعا ن سِم کا غُلام ہو۔

27. خُدا یافت کو پَھیلائےکہ و ہ سِم کے ڈیروں میں بسےاور کنعا ن اُس کا غُلام ہو۔

28. اور طُوفان کے بعد نُوح ساڑھے تِین سَو برس اور جیتا رہا۔

29. اور نُوح کی کُل عُمرساڑھے نو سَو برس کی ہُوئی ۔ تب اُس نے وفات پائی۔

پَیدایش 9