کیونکہ اُنہوں نے اُسے مُلک ِکنعان میں لے جا کر مَمرے کے سامنے مَکفیلہ کے کھیت کے مغارہ میں جِسے ابرہام نے عِفرون حِتّی سے خرِید کر گورِستان کے لِئے اپنی مِلکِیّت بنا لِیا تھا دفن کِیا۔