5. اور آدم کی کُل عُمر نو سَو تِیس برس کی ہُوئی ۔تب وہ مَرا۔
6. اور سیت ایک سَو پانچ برس کا تھا جب اُس سے انُوس پَیدا ہُؤا۔
7. اور انُوس کی پَیدایش کے بعد سیت آٹھ سَو سات برس جِیتا رہا اور اُس سے بیٹے اور بیٹِیاں پَیدا ہُوئیں۔
8. اورسیت کی کُل عُمر نو سَو بارہ برس کی ہُوئی ۔ تب وہ مَرا۔