پَیدایش 5:27-29 Urdu Bible Revised Version (URD)

27. اور متوسِلح کی کُل عُمرنو سَو اُنہتر برس کی ہُوئی ۔ تب وہ مَر ا۔

28. اور لمک ایک سَو بیاسی برس کا تھا جب اُس سے ایک بیٹا پَیدا ہُؤا۔

29. اور اُس نے اُس کا نام نُوح رکھّا اور کہا کہ یہ ہمارے ہاتھوں کی مِحنت اور مشقّت سے جو زمِین کے سبب سے ہے جِس پر خُدا نے لَعنت کی ہے ہمیں آرام دے گا۔

پَیدایش 5