پَیدایش 5:1-4 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. یہ آدم کا نسب نامہ ہے ۔ جِس دِن خُدا نے آدم کو پَیدا کِیا تو اُسے اپنی شبِیہ پر بنایا۔

2. نر اور ناری اُن کو پَیدا کِیا اور اُن کو برکت دی اور جِس روز وہ خلق ہُوئے اُن کا نام آدم رکھّا۔

3. اور آدم ایک سَو تِیس برس کا تھا جب اُس کی صُورت و شبِیہ کا ایک بیٹا اُس کے ہاں پَیدا ہُؤا اور اُس نے اُس کا نام سیت رکھّا۔

4. اور سیت کی پَیدایش کے بعد آدم آٹھ سَوبرس جِیتارہا اور اُس سے بیٹے اور بیٹیاں پَیدا ہُوئیں۔

پَیدایش 5