پَیدایش 46:33-34 Urdu Bible Revised Version (URD)

33. پس جب فِرعون تُم کو بُلا کر پُوچھے کہ تُمہارا پیشہ کیا ہے؟۔

34. تُو تُم یہ کہنا کہ تیرے خادِم ہم بھی اور ہمارے باپ دادا بھی لڑکپن سے لے کر آج تک چَوپائے پالتے آئے ہیں ۔ تب تُم جشن کے علاقہ میں رہ سکو گے اِس لِئے کہ مِصرِیوں کو چَوپانوں سے نفرت ہے۔

پَیدایش 46