پَیدایش 4:25-26 Urdu Bible Revised Version (URD)

25. اور آدم پِھر اپنی بِیوی کے پاس گیا اور اُس کے ایک اَور بیٹا ہُؤا اور اُس کا نام سیت رکھّا اور وہ کہنے لگی کہ خُدا نے ہابل کے عِوض جِس کو قائِن نے قتل کِیا مُجھے دُوسرا فرزند دِیا۔

26. اور سیت کے ہاں بھی ایک بیٹا پَیدا ہُؤا جِس کا نام اُس نے انُوس رکھّا ۔ اُس وقت سے لوگ یہووا ہ کا نام لے کر دُعا کرنے لگے۔

پَیدایش 4