اور مِدیانِیوں نے اُسے مِصر میں فُوطِیفار کے ہاتھ جو فِرعون کا ایک حاکِم اور جلَوداروں کا سردار تھا بیچا۔