پَیدایش 34:1-2 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اور لیاہ کی بیٹی دِینہ جو یعقُوب سے اُس کے پَیدا ہُوئی تھی اُس مُلک کی لڑکیوں کے دیکھنے کو باہر گئی۔

2. تب اُس مُلک کے امیر حوی حمور کے بیٹے سِکم نے اُسے دیکھا اور اُسے لے جا کر اُس کے ساتھ مُباشرت کی اور اُسے ذلِیل کِیا۔

پَیدایش 34