پس قاصِد یعقُوب کے پاس لَوٹ کر آئے اور کہنے لگے کہ ہم تیرے بھائی عیسو کے پاس گئے تھے ۔ وہ چار سَو آدمِیوں کو ساتھ لے کر تیری مُلاقات کو آرہا ہے۔