پَیدایش 30:21-23 Urdu Bible Revised Version (URD)

21. اِس کے بعد اُس کے ایک بیٹی ہُوئی اور اُس نے اُس کا نام دِینہ رکھّا۔

22. اور خُدا نے راخِل کو یاد کِیا اور خُدا نے اُس کی سُن کر اُس کے رَحِم کو کھولا۔

23. اور وہ حامِلہ ہُوئی اور اُس کے بیٹا ہُؤا ۔ تب اُس نے کہا کہ خُدا نے مُجھ سے رُسوائی دُور کی۔

پَیدایش 30