پَیدایش 29:32 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور لیاہ حامِلہ ہُوئی اور اُس کے بیٹا ہُؤا اور اُس نے اُس کا نام رُوبِن رکھّا کیونکہ اُس نے کہا کہ خُداوند نے میرا دُکھ دیکھ لِیا سو میرا شَوہر اب مُجھے پیار کرے گا۔

پَیدایش 29

پَیدایش 29:27-34