پَیدایش 28:20 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور یعقُوب نے مَنّت مانی اور کہا کہ اگر خُدا میرے ساتھ رہے اور جو سفر مَیں کر رہا ہُوں اِس میں میری حِفاظت کرے اور مُجھے کھانے کو روٹی اور پہننے کو کپڑا دیتا رہے۔

پَیدایش 28

پَیدایش 28:10-22