پَیدایش 25:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب ابرہام نے دَم چھوڑ دِیا اور خُوب بُڑھاپے میں نِہایت ضعِیف اور پُوری عُمر کا ہو کر وفات پائی اور اپنے لوگوں میں جا مِلا۔

پَیدایش 25

پَیدایش 25:1-16